Setup Menus in Admin Panel

[urdu]

ماہِ رجب المرجب کی شخصیات

ماہ ِ رجب میں بالخصوص ان محترم شخصیات کو ایصالِ ثواب کرکے اللہ تعالٰی کا قرب حاصل کریں ۔
ام المؤمنین حضرت سیدتنا زینب بن جحش رضی اللہ عنہ 14 رجب 21ھ*
عم المصطفٰے حضرت سیدنا ابو الفضل عباس رضی اللہ عنہ 17رجب 32ھ*
یوم ولادت امیر المؤمنین حضرت سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم بن ابی طالب 13 رجب 23 قبل ہجرہ*
یوم شہادت 21 رمضان 40ھ بمقام جامع مسجد کوفہ ، مدفنِ مبارک : نجف اشرف عراق
حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ 39ھ 3رجب*
ولادت حضرت امام باقر رحمۃ اللہ علیہ*
خال المؤمنین حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ یومِ وصال: 22رجب 60ھ*
حضرت امام حسن مثنٰی رضی اللہ عنہ 60ھ*
حضرت سید یعقوب زنجانی 64ھ*
امیر المؤمنین حضرت سیدنا عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ 25 رجب 101ھ*
حضرت خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ5 رجب 110ھ*
حضرت امام جعفر صادق 15رجب 148ھ*
25 رجب شہادتِ حضرت امام موسٰی کاظم رحمۃ اللہ علیہ 183ھ*
قاضی القضاۃ (چیف جسٹس) حضرت امام ابو یوسف رحمۃ اللہ 183ھ*
حضرت علامہ عین الدین شامی علیہ الرحمہ 203 ھ*
حضرت شمس تبریز علیہ الرحمہ 246ھ*
شیخ ذکریا ہروی علیہ الرحمہ 255ھ*
حضرت امام مسلم بن حجاج نیشاپوری (صاحب مسلم شریف ) 261ھ*
حضرت امام شافعی علیہ الرحمہ 298ھ*
حضرت جنید بغدادی علیہ الرحمہ 298ھ*
امام محی الدین نووی علیہ الرحمہ 20رجب*
محدث امام دار قطنی علیہ الرحمہ 8 رجب*
ابو محمد عبداللہ سرغابی، تیونس، رحمۃ اللہ علیہ 18رجب*
مفتی شاہ محمد مسعود 309ھ*
حضرت شیخ نظام الدین بلخی علیہ الرحمہ 21رجب*
حضرت سلطان محمود غزنوی علیہ الرحمہ (عاشق رسولﷺ ) 440ھ*
خواجہ یوسف ہمدانی 535ھ*
خواجہ قطب الدین مودود چشتی علیہ الرحمہ 537ھ*
حضرت سید کبیر الدین شاہ دولہ رحمہ اللہ گجرات 603ھ*
نائبِ مصطفٰے فی الہند حضرت خواجہ سید معین الدین حسن سنجری چشتی المعروف*
خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ (یوم ولادت: 14رجب 530ھ یومِ وصال 6 رجب 632ھ)
حضرت خواجہ سید عبدالکریم المغربی رحمۃ اللہ علیہ 4رجب*
خواجہ سید عبدالجلیل الجنوبی رحمۃ اللہ علیہ 4رجب*
خواجہ سید عبدالرحیم المشرقی رحمۃ اللہ علیہ 4رجب*
خواجہ سید عبدالرشید الشمالی 4 رحمۃ اللہ علیہ رجب*
حضرت سید موسیٰ بن داؤدعلیہ الرحمہ 687ھ*
حضرت خواجہ احمد سمنائی علیہ الرحمہ 736ھ*
حضرت شیخ جلال الدین تبریزی علیہ الرحمہ 762ھ*
خواجہ موسٰی قادری رحمۃ اللہ علیہ 763ھ*
خواجہ علاؤ الدین عطار 802ھ*
خواجہ بندگی مبارک چشتی رحمۃ اللہ علیہ 976ھ*
حضرت میر سید محمد اودھی رحمۃ اللہ علیہ 989ھ*
حضرت قاضی ضیاء الدین رحمۃ اللہ علیہ 989ھ*
حضرت شاہ عبدالرحمٰن قلندر خراسانی رحمۃاللہ علیہ 1183ھ*
خواجہ محمد اشرف مدنی رحمۃاللہ علیہ 1200ھ*
حضرت شاہ عبدالقادر دہلوی رحمۃاللہ علیہ 1230ھ*
حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی 1245 رحمۃاللہ علیہ ھ*
حضرت سید ضمیر الحسن چشتی رحمۃاللہ علیہ دیوہ شریف 29رجب*
خواجہ فیض محمد شاہ جمالی سندیلہ شریف علیہ الرحمہ 8 رجب*
شیخ ابو الحسن احمد نوری مار ہر ہ شریف رحمۃ اللہ علیہ 324ھ*
خواجہ دین محمد سیالوی ثانوی رحمۃ اللہ علیہ 1327ھ*
علامہ عبدالباری فرنگ محل لکھنوی رحمۃ اللہ علیہ 1344ھ*
علامہ سید دیدار علی شاہ لاہوری رحمۃ اللہ علیہ 1354ھ*
حضور محدث اعظم ہند کچھوچھہ شریف علیہ الرحمہ 1381ھ*
پروسید عبدالرحیم بھرچونڈی شریف علیہ الرحمہ 1391ھ*
شاہ محمد علی حسین اشرفی کچھوچھہ علیہ الرحمہ 10رجب*
خواجہ محمد نور اللہ نعیمی قادری علیہ الرحمہ 1403ھ بصیر پور*
مفتی تقدس علی خان علیہ الرحمہ پیر جو گوٹھ 1408ھ (خلیفہ امام احمد رضا محدثِ بریلی*
سید عبدالرحمٰن شاہ شہیدرحمۃ اللہ علیہ 6رجب (مزارِ پاک، قطب عالم بابا عالم شاہ بخاری کراچی*
مخدوم سید محمد ہاشم ٹھٹھوی رحمۃ اللہ علیہ 6رجب*
علامہ سید تحسین رضا خان علیہ الرحمہ 18رجب*
علامہ سید ابو الحسنات محمد احمد قادری رحمۃاللہ علیہ (صاحبِ تفسیر حسنات و شارحِ قصیدہ بردہ شریف) 2 رجب*
پیر امین الحسنات علیہ الرحمہ مانکی شریف 28رجب*
خطیب پاکستان علامہ حافظ شفیع محمد اوکاڑوی علیہ الرحمہ 21رجب و دیرت اولیاء و علماءِ کرام رحمھم اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین*
قاری محمد صدیق دھونی علیہ الرحمہ کراچی 4رجب*
خواجہ غلام یٰس جمالی علیہ الرحمہ 2 رجب*
حضرت سید اشرف علی شاہ علیہ الرحمہ 7 رجب*
سرکار کلاں مختار اشرفی جیلانی علیہ الرحمہ 9 رجب*
خواجہ حصام الدین جگر سوختہ علیہ الرحمہ سانبھڑ شریف ، 14رجب*
علامہ عبدالصمد مقتدری علیہ الرحمہ 15 رجب*
پیر عبدالرحمٰن سہروردی علیہ الرحمہ ، حیدرآباد ، 13 رجب*
حضرت حسن شاہ پیر غازی علیہ الرحمہ کراچی 26 رجب*
سید اصغر شاہ جیلانی علیہ الرحمہ 26 رجب ۔*
ترتیب و پیشکش
خاک پائے سگانِ دربان اولیاء محمد علی قادر ی شاذلی
[/urdu]

0 Responses on URS in Rajab"

Leave a Message

Your email address will not be published. Required fields are marked *

online support software